آگرہ ،06 دسمبر (یواین آئی) اتر پردیش میں آگرہ اور ارد گرد کے علاقو میں چل رہی برفیلی سرد ہواؤں اور کہرےکی وجہ سے آج بھی لوگو ں کو مشکلات کا سامنا کررنا پڑرہا
ہے۔
علاقے میں آج بھی دھند چھائی رہی۔
درجہ حرارت میں کمی آنے سے سخت سردی کے سبب پورے علاقے میں معمولات زندگی درہم برہم ہیں اور لوگ شام ہوتے ہی اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں ۔